عاشوراء کے دن اہل وعیال پر وسعت کرنا

عاشوراء کے دن اہل وعیال پر وسعت
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو شخص عاشوراء کے دن اپنے اہل وعیال پر رزق میں وسعت کرے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ پورے سال اس کے رزق میں برکت ووسعت فرمائیں گے۔ (الترغیب والترہیب)مطلب یہ ہے کہ اس دن میں جس کا نفقہ اپنے ذمّے ہے، ذرا وسعت کے ساتھ ان کو یا اس کو جس کی کفالت میں وہ ہوں دے دیا جائے، واللہ اعلم۔ (نوادر الحدیث

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *