ایزی پیسہ ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے پر ملنے والے پیسوں کا حکم
السلام علیکم! آج کل موبائل کمپنیاں انکی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے پر 100 روپے دے رہی ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جیسا کہ ٹیلی نار کمپنی کا ایپ جس کا نام ایزی پیسہ ایپ ہے، اگر ہم یہ ایپ اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں، تو ہمیں 100 روپے فری مل جاتے ہیں،…
