کریڈٹ کارڈ کا شرعی حکم
کریڈٹ کارڈ کا کیا حکم ہے؟ اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ سودی بینک کاکریڈٹ کارڈ بنوانا اوراستعمال کرناجائزنہیں،کیونکہ اس میں سودکی بنیادپرمعاہدہ ہوتاہے،تاہم اگرکسی جگہ ضرورت ہواورڈیبٹ کارڈ وغیرہ سےگزارانہ چل سکتاہوتواس صورت میں جائز مقاصد کےلیےکریڈٹ کارڈکےاستعمال کی درج ذیل شرائط کےساتھ اجازت ہوگی: ۱۔کسٹمروقت معین سے پہلےپہلےاس رقم کی ادائیگی کااہتمام کرےتاکہ سود عائدہونےکاامکان…
